Wednesday, 15 April 2020
Aḥādīth e Mubarikah
درسِ حدیث:
(شرک سےخبردار رہیئے)
رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
الله تعالیٰ کیطرف سے ایک فرشتہ میرے پاس آیا اور مجھے دوباتوں میں سے ایک کا اختیار دیا،یا تو الله تعالی میری آدھی امت کو جنت میں داخل فرمادے یا مجھےحق سفارش دیدے،تو میں نے حق سفارش کو اختیار کر لیا چنانچہ میری سفارش ہر اس شخص کیلۓ ہو گی جو اس حال میں مرے کہ وہ الله تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرتا تھا۔
(ترمذی حدیث 2441)
درس حدیث:
(صدقہ کب کیا جائے)
عن أَبُی هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ:
يَارَسُولَ اللَّهِ، أَيُّ الصَّدَقَةِ أَعْظَمُ أَجْرًا؟ قَالَ: أَنْ تَصَدَّقَ وَأَنْتَ صَحِيحٌ شَحِيحٌ، تَخْشَى الْفَقْرَ وَتَأْمُلُ الْغِنَى، وَلَا تُمْهِلُ حَتَّى إِذَا بَلَغَتِ الْحُلْقُومَ، قُلْتَ لِفُلَانٍ كَذَا، وَلِفُلَانٍ كَذَا، وَقَدْ كَانَ لِفُلَان۔
حضرت ابو ھریرہ رضي الله عنه سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ یارسول الله ! کس طرح کے صدقہ میں سب سے زیادہ اجر و ثواب ہے؟ آپ صلی الله علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
تم صدقہ کرو، باوجود بخل کے، اس وقت جبکہ تم تندرست و توانا حالت میں ہو، تمہیں ایک طرف تو فقر و تنگدستی کا اندیشہ ہو اور دوسری طرف مالدار بننے کی تمنا بھی ہو اور اتنی تاخیر نہ کر کہ جب جان حلق میں پہنچی ہو تب تو کہنے لگے
کہ فلاں کے لئے اتنا اور فلاں کے لئے اتنا، حالانکہ اب تو وہ فلاں (وارث) کا ہو گیا۔
(بخاری حدیث 1419)

The Prophet Mohammed (Sallalaho Aliahe Wa Sallam) one day said to Hazrat Ali (Radhiallaho Ahno): Aye Ali ! do these five things before going to bed at night:
1. give 4000 dinaars in sadaqa and then sleep
2. read one complete Quran and then sleep
3. pay the price for jannat and then sleep
4. make two people happy with each other when they are upset and then sleep
5.. do one hajj and then sleep
Hadrat Ali (Radhiallaho Anho) said, ya Rasulallah! this looks impossible, how will i be able to do it? then the prophet(Sallalaho Aliahe Wa Sallam)replied:
4 times reading surah Fatiha is equals to four thousand dinaars giving in sadaqa.
3 times reading surah ikhlas (qul hu allahu ahad) is equals to one complete quran.
3 times reading any durood shareef (shortest: Sallalaho alaihe wassallam) is the price of jannat.
10 times astaghfirullah (or any istighfar) is equals to making two unhappy people happy with each other.
4 times third kalima is equals to one hajj.
after this Ali (radhiallao anho) said, ya rasulallah (sallalaho aliahe wasallam)! now i will do all these before going to bed.
درسِ حدیث:
(مساکین تلاش کیجئے)
(راوی نے کہا کہ) میں نے حضرت ابوھریرہ رضی الله عنہ سے سنا کہ نبی کریم صلی الله علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
"مسکین وہ نہیں جسے ایک لقمہ اور دو لقمے در بدر پھراتے رہیں۔ بلکہ مسکین تو وہ شخص ہے جو خوشحال نہیں ہوتا مگر اسے سوال کرتے ہوئے شرم آتی ہے اور وہ لوگوں سے چمٹ کر بھی نہیں مانگتا۔"
(بخاری حدیث 1476)
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment